• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارک لاء کانفرنس کے انتظامات چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں منعقد ہونے والی سارک لاء کانفرنس کے انتظامات کے سلسلے میں چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں خفیہ ایجنسیز کے ڈی چیز سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔ قبل ازیں سارک لاء کے صدر محمود مانڈوی والا نے بتایا تھا کہ کانفرنس میں بھارتی وفد بھی آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق سارک لاء کانفرنس ستمبر 2019ء میں اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔
تازہ ترین