سیالکوٹ (صباح نیوز) ڈھاکہ ائیرپورٹ سے یوکرین جانے والےروس کے ساڑھے چار سو ٹن وزنی دنیا کے سب سے بڑا کارگو جہاز کی ایندھن کے حصول کیلئے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آمد ہوئی جہاں ائیرپورٹ پر چیف آپریٹرنگ آفیسر بریگیڈئیر (ر) احتشام عامر اور دیگر نے استقبال کیا اور انہیں طیارہ میں فیول دیا ، دو گھنٹے بعد روسی کارگو طیارہ یوکرین کیلئے روانہ ہوگیا ۔