ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات میں آج سے شروع ہونے والے چھٹے ہفتے کیلئے ملتان بنچ میں ایک ڈویژنل اور 2 سنگل بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں، جاری روسٹر کے مطابق ڈویژنل بنچ جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس محمد وحید خان پرتشکیل دیاگیا جبکہ 2 سنگل بنچزبھی فاضل ججزپرہی مشتمل ہیں۔