خاکروب نوجوان نے 8 ماہ میں کار خرید لی، جدوجہد کی کہانی وائرل
دبئی سے ایک متاثرکن کہانی سامنے آئی ہے جہاں ایک بھارتی نوجوان نے صرف آٹھ ماہ میں صفائی کے کام سے ترقی کرتے ہوئے اپنی پہلی گاڑی خریدنے تک کا سفر طے کیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔۔