• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اپوزیشن نے مشاور ت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ان کےچیمبر میں ملاقات کی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر اخلاقی اور سیاسی سپورٹ بڑھانے کیلیے اپوزیشن جماعتیں مشاورت کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عوام کے معاشی، جمہوری اورانسانی حقوق کی جدوجہد کیلئے متحد ہے، رہبر کمیٹی اپنی آئندہ ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر تفصیل سے بات کرےگی۔

تازہ ترین