راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) ڈائریکٹر کالجز راول پنڈی ڈویژن جہانزیب خان کو تبدیل کر کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔ ان پر کالجز فنڈ میں مبینہ خورد برد اکا الزام تھا ۔ ان کی جگہ ڈپٹی ڈائریکٹر شیر احمد ستی کو اضافی چارج دیا گیا ہے۔