• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پشاور کی نمک منڈی سے شروع ہونے والا ذائقے کا سفر ملکی سرحدوں سے باہر بھی یکساں مقبول ہے۔

نمک منڈی، شنواری سمیت کڑاھی گوشت کے درجن بھر انداز، دسترخوان عام و خاص پر اس عید پہ سجیں گے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں لوگ تکہ بوٹی، پٹے تکے، لڑمون، خڑہ غوشہ، دم پخت اور کڑاہی گوشت کیلئے خصوصی طور دیسی مصالحوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

یہ پکوان اب ریسٹورنٹس تک محدود نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ریسپیز بھی دستیاب ہیں۔ پیسے بچائیں، دمدار مصالحوں کیساتھ اس بار گھر پہ آزمائیں، مزہ نہ آئے تو دوبارہ آزمائیں۔

تازہ ترین