• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :فلیٹ میں آگ لگنے سے خاتون زخمی

اسلامیہ کالج کے قریب واقع رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکے سے آگ لگ گئی۔

آگ کے باعث گھر میں موجود 50 سالہ خاتون نجمہ زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لئے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا۔

فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

تازہ ترین