• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج سے بچنے کے لیے بزدل بھارت کا ظالمانہ اقدام،کشمیر جنت نظیر میں مسلسل دسویں روز بھی سنگینوں کے پہرے میں رہا۔


مسلسل کرفیو کے باعث شہریوں کے پاس اشیائےخور و نوش کی قلت، ٹیلی فون، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس سمیت مواصلاتی رابطے معطل ہونے سے اطلاعات کا حصول ناممکن ہوگیا۔

ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن اور کمیونی کیشن بلیک آؤٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا کا کہنا ہے کہ کشمیری قیادت گرفتار ہے، مساجد پر تالےلگا دیے گئے، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالی معمول بن گئی۔

تازہ ترین