کراچی(اسٹاف رپورٹر).چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ازخود اقدامات کی بدولت ضلع شرقی میں عیدالاضحی ٰ میں آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کا کام مثالی طور پر انجام دیا گیا ،مانیٹرنگ کے علاوہ ضلع شرقی کی ہر یوسی کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیکر اقدامات کو یقینی بنایا گیا۔