آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 21؍ ذوالحجہ 1440ھ23؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملتان (اسپورٹس ڈیسک) راس ٹیلر نے ناقابل شکست 86 رنز کی اننگز کھیل کر مشکلات میں گھری نیوزی لینڈ ٹیم کو گال ٹیسٹ کے پہلے دن تباہی سے بچالیا۔ 22 اوورز قبل بارش کی وجہ سے ختم ہونے والے پہلے دن مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں پر 203 رنزبنالئے تھے ، پانچوں وکٹیں دھنن جایا نے حاصل کیں۔ کین ولیمسن نے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 64 رنزکا آغاز لینے والی ٹیم کی 3 وکٹیں 71 تک گرگئیں ۔ 171کے اسکور پر پہلے ہینری نکولس 42 اوربی جے واٹلنگ صرف ایک رن بناکر دھننجایاکے ہاتھوں آئوٹ ہوگئے۔

ویڈیو رپورٹس سے مزید
اسپورٹس سے مزید