• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹرزلینڈ،اسرائیلی ارب پتی اورسابق خاتون اوّل کینیا کی کرپشن کی تحقیقات شروع

جنیوا(این این آئی)سوئٹرزلینڈ کے پراسیکیوٹر جنرل نے اسرائیلی ارب پتی اور کینیا کی سابق خاتون اول کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئٹرزلینڈ کے پراسیکیوٹر جنرل نے اسرائیلی ارب پتی پر رشوت ستانی اور کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس کیس میں شبہ ہے کہ افریقی ملک کینیا کی سابق خاتون اول مامادی توری بھی ملوث ہے۔
تازہ ترین