وزیر داخلہ کی کوسٹ گارڈز کو کراچی سے عراق تک فیری سروس کی فزیبلٹی تیار کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز کے شہداء نےساحلی علاقوں کی حفاظت کیلیے لازوال قربانیاں دی ہیں، شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔