• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کلب آف انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کی تصایر دکھانے سے روک دیا‘سماجی رہنمائوں کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کے سماجی رہنمائوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی میں پریس کلب آف انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کی تصاویر دکھانے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، بھارتی سماجی رہنمائوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کے گروپ نے9اگست سے13اگست تک مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا تھا جس کے دوران وہ سری نگر، سوپور، باندی پورہ، اننت ناگ، پلواما اور پام پور وغیرہ گئے اور وہاں کی تصایر لیں ، جنہیں دکھانے پر پریس کلب آف انڈیا نے پابندی عائد کی ہے۔
تازہ ترین