صدر زرداری کی بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو
صدر مملکت آصف علی زرداری کی عراقی ہم منصب عبداللطیف جمال راشد سے بغداد میں ملاقات ہوئی۔ ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق عراقی صدارتی محل آمد پر صدر مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔