انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، الو ارجن پر مقدمہ درج
آندھرا پردیش کے علاقے نندیالا میں ایم ایل اے شلپا روی چندرا کشور ریڈی کی سپورٹ کے لیے جانے والے جنوبی بھارت کے معروف اداکار الو ارجن کے خلاف ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی (اجتماع میں شرکت) پر کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔