• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن ٹرین کی زد میں آکر 65 سالہ شخص ہلاک

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے چمن جانے والی ٹرین کی زد میں آکر65سالہ شخص جا ں بحق ہو گیا پو لیس کے مطا بق کلی کبیر جیل روڈ ہدہ کا رہائشی 65سالہ محمد رمضان ولد باز محمد جس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا جمعرات کی صبح چمن پھاٹک پر کوئٹہ سے چمن جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔
تازہ ترین