• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا،اسپتال کا اے سی خراب 6 نوزائیدہ بچے جاں بحق

سرگودھا،لاہور (نامہ نگار،نمائندہ جنگ) سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں 8 گھنٹے کے دوران 6 شیر خوار بچے جا ں بحق ہو گئے ورثاءنے الز ا م لگا یا کہ بچوں کی اموات اسپتال کا اے سی خراب ہونے سے ہوئیں تاہم ہسپتال انتظامیہ نے 4 بچوں کی اموات کی تصدیق کر تے ہوئے بتا یا کہ مرنے والے بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی تھی ،ایم ایس نے کہا کہ اے سی ٹھیک تھا۔سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر و ں کی مبینہ غفلت اور ہسپتال میں مو جو د ایئر کنڈیشنر خراب ہو نے سے 6 بچوں کی مو ت معمہ بن گئی۔
تازہ ترین