• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم آزاد کشمیر امریکا پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے

امریکا( جنگ نیوز ) وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر خان اپنے دورہ پرامریکا پہنچ گئے،دورے کے دوران وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ۔ ایئرپورٹ پرمسلم لیگ ن امریکا کے رہنما مرزا تنویر اختر، راجہ مظفراور دیگر نے ان کاپرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر حکومت احمد رضا قادری بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیر اعظم آزادکشمیر اپنے دورےکے دوران امریکی کانگریس کے اراکین ، ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

تازہ ترین