• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح کم ہوگئی

برلن(اے پی پی) جرمنی کے وفاقی دفتر شماریات کے مطابق جرمن نوجوانوں کی شرح بے روزگاری میں کمی ہوئی ہے۔ نوجوان جرمن شہریوں میں بے روزگاری کی موجودہ شرح 1990 کے بعد سب کم سطح پر ہے۔ وفاقی دفتر شماریات کے مطابق 2018 میں 15سے 24 برس کے نوجوانوں میں شرح بیروزگاری 6.2 فیصد رہی۔ اس سے قبل یہ شرح 8.5 فیصد تھی۔ اس سے قبل مغربی جرمنی میں نوجوانوں میں شرح بیروزگاری کی سطح 5.2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
تازہ ترین