• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہادر آباد میں شہریوں کے تشدد سے چور کی ہلاکت میں ملوث مزید ایک ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بہادرآباد میں شہریوں کے تشدد سے چور کی ہلاکت میں ملوثمزید ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،پو یس کے مطابق مقصود نامی نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے جو جائے وقوعہ پر موجود اور مقتولریحان پر تشدد کرنے میں بھی ملوث تھا ، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے، اوردیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، دریں اثنامقتول کی پوسٹ ماٹم رپورٹ بھی پولیس کو مل گئی جس میں بتایاگیا اس کی موت سر پرشدید ضربات کے باعث واقع ہوئی ہے ۔

تازہ ترین