• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خواتین ہاکی میچ کھیلا گیا

سکھر (بیورو رپورٹ) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وومین ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا، میچ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژنوں کے درمیان کھیلا گیا، جو کہ سکھر کی ٹیم نے 1-0 سے جیت لیا۔
تازہ ترین