• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،45 بچیوں سے زیادتی کا معاملہ،تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل

راولپنڈی(آئی این پی ) کالجز اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم 45 بچیوں سے زیادتی اور انہیں بلیک کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، ملزم قاسم سافٹ ویئر سیلر،سوشل میڈیا بلاگر ہے،کرن سے3سال قبل شادی ہوئی تھی،چند روز قبل راولپنڈی پولیس نے درجنوں لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کیا تھا، دونوں ملزم زیر حراست ہیں تاہم درندگی کا نشانہ بننے والی ایک طالبہ کی شکایت پر تفتیشی افسر کو ہٹادیا گیا تھا جس کے بعد اب 8 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
تازہ ترین