• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی مزید تین سال تقرری، شعیب اختر کا خیرمقدم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولراور  کرکٹ کے معروف تبصرہ نگار شعیب اختر نے حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے جس میں پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے۔



شعیب اختر نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم اجتماعی طور پر انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ یہ اقدام قوم کے لیے ایک عظیم فیصلہ ثابت ہوگا۔

تازہ ترین