• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید327 حاجیوں کی حجازمقدس سے ملتان واپسی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی پرواز مزید327 حاجیوں لے کر ملتان پہنچ گئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 740 گزشتہ شب 9 بجے جدہ سےملتان ایئر پورٹ پر پہنچی ۔ پی آئی اے کے جہاز ٹرپل سیون میں 327 حاجی سوار تھے ۔ ملتان ایئر پورٹ پر پی آئی اے حکام اور حاجیوں کے لواحقین نے ان کا استقبال کیا ۔
تازہ ترین