• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان کی یونین کونسلوں سے اموات پیدائش ، نکاح اور طلاق کا ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے ضلع ملتان کی 185یونین کونسلوں سے اموات ، پیدائش ، نکاح اور طلاق کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کردیا ہے، لوکل گورنمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق شجاع آباد اور جلالپور پیروالا میں بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن میں کمی ہوئی ہے۔
تازہ ترین