• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی، ن لیگ نے مولانا کے ساتھ پھر ہاتھ کردیا، فردوس عاشق

اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ”آؤ آپس میں سیاست کریں“ کی نئی قسط میں پی پی پی اور ن لیگ نے ایک بار پھر مولانا کے ساتھ ہاتھ کردیا،مولانا صاحب کھوٹے سکے چلنے والے نہیں،ان کو چھوڑیں اور مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کریں۔

تازہ ترین