A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: HTTP_REFERER

Filename: front/layout_front.php

Line Number: 246

Backtrace:

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/views/front/layout_front.php
Line: 246
Function: _error_handler

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/third_party/MX/Loader.php
Line: 351
Function: include

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/third_party/MX/Loader.php
Line: 294
Function: _ci_load

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/modules/frontend/controllers/Detail.php
Line: 464
Function: view

File: /var/www/js.jang.com.pk/html/index.php
Line: 333
Function: require_once

آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15؍ صفرالمظفر 1441ھ 15؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے‘ برطانوی رکن پارلیمنٹ


مودی کو اعلیٰ ترین اماراتی سویلین اعزاز سے نوازنے کے فیصلے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ نےمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو احتجاجاً خط لکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین اماراتی سویلین اعزاز سے نوازنے کے فیصلے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو احتجاجاً خط لکھ دیا جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات حکومت کو فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کردی۔

انہوں نے اپنے خط میں لکھا کہ مودی نے پندرہ دن سے کشمیر کو مکمل لاک ڈاون کررکھا ہے۔ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ بند کرکے دنیا سے کشمیریوں کا رابطہ ختم کردیا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ فوج اگر کہیں تعینات ہے تو وہ مقبوضہ کشمیر میں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید