• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر،دریائے سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا خطرہ ٹل گیا

سکھر (بیورو رپورٹ) دریائے سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا خطرہ ٹل گیا، گدو بیراج کے بعد سکھر بیراج سے گزرنے والا درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ کوٹری بیراج سے بھی باآسانی گزر جائیگا، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران گدو بیراج پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ نہیں ہوا، 24گھنٹے میں گدو اور 48گھنٹوں میں سکھربیراج پر پانی کی صورتحال میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔
تازہ ترین