• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کے ماموں و سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار نوازش علی پاشا انتقال کر گئے۔ سردار نوازش علی پاشا کو اُن کے آبائی گاؤں موضع سلطان محمود تحصیل کبیر والا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
تازہ ترین