• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر صحت سندھ کا بعد از مرگ آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان


صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو  نے بعد اَزمرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔


وزیر صحت سندھ نے آنکھوں کا عطیہ آئی بینک سوسائٹی نارتھ کراچی میں دینے کا فارم بھی فِل کیا۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے آنکھیں عطیہ کرنے کے فارم میں ڈاکٹر شیر شاہ سید کو گواہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے محکمے کے ڈاکٹر اور پارلیمنٹرین بھی قرنیہ عطیہ کریں تاکہ دیگر افراد بھی آگے آئیں۔

تازہ ترین