• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب24اگست کو ہوگی

سوئٹزرلینڈ (پ ر) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل (Basel)میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب 24اگست بروز ہفتہ شام 5.30بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان احمد نسیم وڑائچ ہونگے جبکہ ان کی اہلیہ انیلہ وڑائچ بھی شرکت کریں گی۔ اس تقریب میں بچے قومی نغمے، ٹیبلو اور پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے تقاریر پیش اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔
تازہ ترین