• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر سیوریج کا پانی جمع ،تعفن سے مریض پریشان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر سیوریج کا گندا پانی جمع ہو گیا ہےجس کےباعث مکھیوں اور مچھروں کی بہتات کے علاوہ تعفن پھیل گیا ہے جس سےمریضوں کو پریشانی کا سامنا کر نا پڑرہا ہے ۔
تازہ ترین