کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی بلوچستان شبانہ اعجاز مرحومہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جمعہ 23 اگست شام 4 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگا ، خواتین سیاسی و سماجی اور دینی رہنما مرحومہ کی دینی ، سیاسی، عوامی خدمات اور جدوجہد کے حوالے سے خطاب کرینگی۔