• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹل بلاک سے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت، یومیہ 1کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا۔ذخیرے سے یومیہ ایک کروڑ 82لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی، ذخیرے سے یومیہ ایک ہزار844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔ تیل و گیس کے اس ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہوگی۔

تازہ ترین