• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’کشمیریوں کو بھارتی دہشت گردی کا سامنا ہے‘

وزير اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو 


وزير اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے۔

وزيراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ کشمیریوں کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے، ہمیں کشمیریوں کی مشکلات کو دنیا میں اُجاگر کرنا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر میں کشمیر اکنامک سیل بنایا جائے گا، پاکستانی سرمایہ کار بھی دنیا میں اپنے کاروباری دوروں کے دوران مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگر کریں گے۔

تازہ ترین