• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ میں شدید بادوباراں میں 4افراد ہلاک

وارسا (اے پی پی) پولینڈ میں شدید طوفان بادوباراں میں دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔پولینڈ کے وزیراعظم میتھیوس موراوکی نے کہا ہے کہ پولینڈ کے پہاڑی خطے ٹاٹرا میں مائونٹ گیوونٹ کے نظارے میں مصروف سیاحوں کا ایک گروپ طوفان بادوباراں کی زد میں آنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ علاقے میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
تازہ ترین