• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی ایم ایس او کے تحت پری ماڈل ٹیسٹ کا انعقاد،وسیم اختر نے جائزہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی کے مقامی کالج میں پری ماڈل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیاجس میں بڑی تعداد میں میڈیکل و انجینئرنگ یونیورسٹیز کے طلبہو طالبات نے شرکت کی،مہان خصوصی میئر کراچی وسیم اختر نے ٹیسٹ کا جائزہ لیا ، اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ تمام طلبہ و طالبات ملک کا مستقبل ہیں،اے پی ایم ایس او نے پری ماڈل ٹیسٹ کا انعقاد کرکے ایک اچھی روایت قائم کی ہے۔
تازہ ترین