ہو جائے گا دیس ٹکڑے ٹکڑے
وہ وقت قریب آرہا ہے
کشمیر پہ ظلم درحقیقت
بھارت کے خلاف جارہا ہے
لڑکی کے والد رفیق چنّہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی 14 سال کی ہے، شادی سندھ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں لکھا ’سرو‘ کا یہ درخت ایشیا کا قدیم ترین جاندار ہے
ویانا میں مقابلے کا فائنل شروع ہوا تو اسپین کے ٹی وی چینل نے فلسطین کے حق میں بیان نشر کیا۔
آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 161 ملین سے زائد ہے، یونیورسل سروس فنڈ کے ذریعے لاکھوں افراد کو براڈبینڈ اور وائس سروسز فراہم کی گئیں
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا
انہوں نے خط میں لکھا کہ یہودی کمیونٹی پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات کیلئے انسداد دہشت گردی کے افسران کی معاونت سے تحقیقات جاری ہیں
سر ڈیوڈ بیکہم برطانیہ کے پہلے ارب پتی کھلاڑی بن گئے۔ٹائیسن فیوری اور گالاگھر برادران پہلی بار اس فہرست میں داخل ہوئے
بعض اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں ہیوی اور لائٹ راکٹ انجن بنائے جاتے ہیں۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق وسطی لندن میں یونائیٹ دی کنگڈم کی ریلی میں 1لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔
طالبان کے مخصوص رہنما کی طرف سے نئے قائم کردہ اصولوں کے مطابق کم عمر کنواری لڑکیوں کے لیے نابالغی میں شادی کے قواعد وضع کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل فہد امجد نے کہا کہ آج کی تقریب نہایت اہمیت کی حامل ہے جو دنیا کو امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم انمول عرف پنکی سے منشیات لے کر فروخت کرتا تھا۔
جنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ بند کرنے کا مقصد شیئر ہولڈرز کے اثاثوں کا تحفظ تھا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام روایتی سیاست سے مایوس ہوچکے ہیں، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں۔
بنوں پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کردیے۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔