• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35، بارکھان 33، دالبندین 41، گوادر 34، قلات 30، لسبیلہ 36، نوکنڈی 41، سبی 43، تربت 40، ژوب 36 اور زیارت میں 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین