• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ برقرار

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ برقرار ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 280، زندہ مرغی فی کلو240 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈے فی درجن 100روپے،دیسی انڈے 140 روپے فروخت کئے جارہے ہیں۔

مارکیٹ میں کلیجی فی کلو 270روپےاور زندہ دیسی مرغی 460 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے ۔

تازہ ترین