• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں ڈرونز کے درمیان دلچسپ ریس

ماسکو میں ڈرونز کے درمیان دلچسپ ریس


ماسکو میں ڈرون ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہوا میں اُڑتے، تیزی سے دوڑتے اور ریس لگاتے ڈرونز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

ماسکو میں منعقد ہونے والے دو روزہ ڈرون فیسٹیول کے موقع پر ڈرون ریس کا مقابلہ ہوا جس میں 36 کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور اپنے تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز نہ صرف پیش کئے بلکہ ریس بھی لگائی۔

اس دلچسپ ریس میں تیزی سے اُڑان بھرتے ڈرونز کی گھن گرج لوگوں کو متوجہ کئے رکھا وہیں ایک دوسرے سے آگے دوڑتے بھاگتے ڈرونز نے شائقین کو بھی حیران کردیا۔

تازہ ترین