• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

51 ہزار سے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) حجاج کرام کی وطن واپسی جاری ہےاور ابتک 51 ہزار سے زائد حجاج وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ترجمان مذہبی امورکے مطابق 31 ہزار سرکاری جبکہ نجی حج اسکیم کے 20 ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطا بق 26 ہزار سے زائد حجاج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، 8 دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔

تازہ ترین