• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں امن کی صورتحال پر اپیکس کمیٹی اجلاس طلب

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کی صورتحال پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ایک بیان میں سہیل آفریدی نے ہنگو دھماکوں کی مذمت کی اور اس واقعے کو انتہائی افسوسناک ہے، ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہید ایس پی آپریشنز اور 2 پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قیام امن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید