اسلام آباد (جنگ نیوز) کویت کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ نےمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کااظہار کیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت مقبوضہ کشمیرسےدنیاکی توجہ ہٹانے کے لئے فالس فلیگ آپریشن کی طرز کاکوئی ناٹک رچاسکتا ہے۔
عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ عمر حیات کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے جبکہ شک کا فائدہ رعایت نہیں بلکہ ملزم کا قانونی حق ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں ایف آئی اے زونل آفس کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں کو فائر سیفٹی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی بہتری اور فروغ کے منصوبے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹس بھی بند ہیں۔
بھارتی شہر نئی دہلی میں 21 سالہ طالبہ اور ماڈل مسکان کو گھر میں چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے واقعے میں مقتولہ کے جم ٹرینر کو ملزم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات میں واپسی کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرائل میں تاخیر کے ذمے دار ملزم ارمغان اور ان کے وکیل خرم عباس ہیں۔
ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے جان ریٹکلف کے دورے سے متعلق تسلیم کیا ہے کہ اس کا تعلق جنگ ختم کرنے کی کوششوں سے تھا۔
لاپتہ افراد میں 400 سے زائد غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ کا اگلے ماہ امریکا کا دورہ متوقع ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے کو ’مذاق‘ قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں کسی قسم کی جلدی نہیں ہے۔
اوشا وینس نے کہا ہے کہ دونوں میاں بیوی ہر معاملے پر ایک جیسی رائے نہیں رکھتے۔
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے اور سابق امریکی ماڈل واکر بلانکو کے درمیان گزشتہ 2 سال سے جاری رومانوی تعلق کے ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔