• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی عدالت، سنگین غداری کیس میں مشرف کے وکیل کو تیاری کیلئے آخری مہلت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پرویز مشرف کے خلاف آئین توڑنے اور غیر قانونی ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے قائم سنگین غداری کے مقدمہ کے ٹرائل کے لئے قائم خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم پرویز مشرف کے وکیل کو تیاری کیلئے آخری مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 24 ستمبرتک ملتوی کردی ہے،جسٹس نذر اکبر نے کہا کہ آئندہ کسی کو التواءنہیں دیا جائیگا،حکومت کو علم ہونا چاہیے کہ عدالتیں کیسے کام کرتی ہیں۔

تازہ ترین