• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ ملتان کے حوالے سے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائوں گا:مفتی اسعد محمود ، تحریک صوبہ ملتان کے شاہ محمد ناصر سے گفتگو

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین شاہ محمد خان ناصر نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور مولانا فضل الرحمنٰ کے صاحبزادے مفتی اسعد محمود سے ملاقات کی اورتحریک صوبہ ملتان کا پیغام پہنچایا،اس موقع پر مفتی اسعد محمود نے کہا کہ پاکستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے،ہر طرف نفرت اورتعصبات کی ہوا چل رہی ہے ایسے میں تحریک صوبہ ملتان کا پیغام اعتدال پر مبنی ہے،صوبہ ملتان کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن اورپارلیمنٹ میں بھی آواز اٹھائوں گا۔
تازہ ترین