ذہنی دباؤ زندگی کیلئے 78 فیصد تک جان لیوا خطرات بڑھا دیتی ہے، تحقیق
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ذہنی دبائو کی کیفیت زندگی کے لیے 78 فیصد تک جان لیوا خطرات بڑھا دیتی ہے۔ ذہنی دبائو اور پریشانی ہر ایک کو درپیش ہوتی ہے، مثلاً کام یا ذاتی معاملات میں پریشانی ایسی چیز ہے جسے ہر کوئی وقتاً فوقتاً محسوس کرتا ہے۔