• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوا بازوں کا ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے خطرناک کرتب

ہوا بازوں کا ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے خطرناک کرتب


امریکی ریاست آئیووا میں دو جانباز پائلٹس نے ہیلی کاپٹر پر کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔

جانباز پائلٹس اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کئی فٹ آسمان کی بلندی پر لے گئے اور پھر دوران پرواز دونوں نے اپنے ہیلی کاپٹرز پر یوں قلابازیاں کھائی کہ جیسے یہ اُن کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

یوں دوران پرواز قلابازیاں کھاتے ہیلی کاپٹرز دیکھ کر وہاں موجود افراد بھی دنگ رہ گئے اور ہوابازوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین