اسلام .......وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ درآمدی گیس کے بغیرگیس ملک میں جا ری بحران کا حل ممکن نہیں ۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دوسالوں درآمدی ایل این جی کی دو ارب مکعب فٹ کی مارکیٹ بنائیں گے اور یوریا کی ضرورت مقامی پیدوار سے پوری کریں گے ایک سال کے اندر یوریا کی درآمد بند کر دیں گے۔